اتوار، 28 اکتوبر، 2012

ایک سوال

3 تبصرے
ذہن میں اُلجھا ہوا ایک سوال ہے کہ ، کیا اپنی ہی مملکت کی پولیس یا فوج سے ٹکراؤ کرنا اور انکو اپنے شہروں میں‌ بےبس کرکے انہیں اُنکی سرکاری ڈیوٹی پوری نا کرنے دینا کوئی قابل تحسین عمل ہے؟ اور اگر ایک شہر کے لوگ اپنے ایسے اعمال کو باعث‌ِافتخار سمجھیں‌ تو انکے اس رویئے کو کیا نام دیا جائے گا؟

3 تبصرے:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

برائے مہربانی دھیان سے تبصرہ کیجیئے کیونکہ آپ کی زبان آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہے، بے موقع و محل اورلایعنی تبصرہ آپ کی بات کی اہمیت کو کم کردیتی ہے۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔