منگل، 5 مارچ، 2013

نظریہ سازش (Conspiracy Theory)

0 تبصرے
روز مرہ کے اخبارات و رسائل پڑھیے یا ٹیلی وژن پر سیاسی تجزیے سنیے، بہت سے تجزیہ نگار، صحافی بلکہ مذہبی علما بھی یہ خیال پیش کرتے نظر آتے ہیں کہ دنیا بھر کی قومیں ہمارے خلاف سازش کر رہی ہیں۔ ہم خود کو دنیا کا مرکز سمجھتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ دنیا کو اس کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے کہ وہ ہمارے خلاف سازش کرے۔ ہمارے لوگ، خواہ وہ مذہبی ہوں یا نہ ہوں، اپنے ذہن میں کسی سازش کا تانا بانا ترتیب دیتے ہیں اور پھر انکشاف کرنے کے سے انداز میں اس سازش کو بیان کرنے میں فصاحت و بلاغت کا زور صرف کر دیتے...

منگل، 8 جنوری، 2013

نظم - اصلی انسانی زیور - نقل شدہ : کتاب بہشتی زیور از علامہ اشرف علی تھانوی

2 تبصرے
کافی عرصہ پہلے جب پہلی بار یہ نظم پڑھی تھی تب ہی سے مجھے یہ نظم بہت اچھی لگتی ہے، آج جب یونہی انٹرنیٹ پر تلاش کی تو کہیں بھی یونیکوڈ ٹائپ شدہ حالت میں نہیں ملی، سوچا خود میں ہی کیوں نہ ٹائپ کردوں، تو نظم حاضرِ خدمت ہے، پڑھیئے اور داد دیجیئے۔ نظم - اصلی انسانی زیور - نقل شدہ : کتاب بہشتی زیور از علامہ اشرف علی تھانوی ایک لڑکی نے یہ پوچھا اپنی اماں جان سے آپ زیور کی کریں تعریف مجھ انجان سے کون سے زیور ہیں اچھے یہ جتا دیجیئے مجھے اور جو بدزیب ہیں وہ بھی بتا دیجیئے مجھے تاکہ اچھے اور بُرے...